میل پاور
میل پاور کا آسان اور مؤثر علاج ھر دوسرے بندے کا دوست بیمار ھر بندہ علاج کے بجاے نسخہ کا طلبگار اگر نسخہ نہ بتائیں تو مغرور بتا دیں توسارا پنسار ھی لکھ دیا ھے اور اوپر سے آسان سا لکھنے کا حکم میں حیران ھوں کے کریں تو کیا کریں کس سے فریاد کرئیں کس سے منصفی چاھیں آج احباب کے دل کی مراد پوری کر رھا ھوں آسان نسخہ جو فوائد میں بے مثال اور بیک وقت سرعت قلت و رقت اور معروف گرمی کا سکہ بند علاج اور مملکت خداداد کے معروف دواخآنہ منوں کے حساب سے بننے والا نسخہ خیر نسخہ یہ ھے ثمر ببول 6تولہ سنگجراح 2 تولہ سمندر سوکھ 3 تولہ ملٹھی4 تولہ اور(گل ارمنی گوند کتیرہ خشخاش سفید تخم خرفہ خطمی نشاستہ مغز بادام ھر اک ایک تولہ) اجوائن دیسی2 تولہ اور مغز خربوزہ 7 تولہ الگ الگ سفوف بنا کر مغزیات شامل کر لیں6گرام صبح و شام ھمراہ 5 گرام لبوب کبیر معتبر دواخآنہ ھمراہ دودھ پرھیز گرم وثقیل ھضم اشیا نوٹ کوئ بھی طلا استعمال کر لیں اور شیئر بھی کر دیں ظھور احمد رضا
Comments
Post a Comment