معجون انڈہ

(((((((((((معجون انڈہ))))))))))))

یہ معجون نہایت مقوی باہ ھے جو لوگ جنسی طور پر کمزور ھیں ان کے لیے نہایت فائدہ مند ھے اور یہ جنسی طور پر پرجوش بناتی ھے شادی شدہ مرد استعمال کریں نوجوان غیر شادی لڑکے اور جریان احتلام والے استعمال نہ کریں

اجزاء و ترکیب تیاری:

خالص شہد ۳۵ تولہ کا قوام تیار کریں دیسی انڈے ۲۰ عدد ابال کر ان کی زردی نکال لیں سفیدی استعمال نہی کرنی پھر زردی کو اس شہد میں ملا کر خوب حل کریں کہ معجون سی بن جائے پھر عاقر قرحا ، لونگ، سونٹھ، ہر ایک پونے چونتیس ۳۴ ماشہ کوٹ چھان کر اس میں ملا لیں

طریقہ استعمال :

ہر روز ایک تولہ چاٹ لیا کریں چند دنوں میں طاقت کا طوفان محسوس ھو گا

نوٹ! 

کنوارے حضرات اسے استعمال نہ کریں جن کی شادی ایک ماہ قریب ھے استعمال کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں
طالب الطب 
عاند علی اعزازی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)