غدی اعصابی ہاضم
💥بسم اللہ الر حمن الر حیم 💥
۔۔*غدی اعصابی ہاضم*
🌹۔گرم تر ہاضم 🌹
۔ہر گھر میں موجود ہو نا چا ہیے
۔۔کھاے پیا ہضم
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گروپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔نظریہ مفرد اعضاء(عطاے صابر)
🌹*ھوالشافی*🌹
👈سونٹھ،
👈نوشادر،
👈کالی مرچ،
👈فلفل دارز ہر ایک ایک تولہ
👈 میٹھا سوڈا،
👈 پودینہ
دیسی خشک دو دو تولہ،
👈 سونف،
👈ریوندخطائی
👈 گندھک آملہ سار،
ہر ایک چار تولہ
👈نمک اٹھ تولہ ۔
کل دس اجزاء کوٹ چھان لیں۔ بس تیار ہے۔
۔۔👈نو ٹ
بلڈ پر یشر والے نمک نکال کر ١/٢ چھٹناک الا چی خورد ڈال لیں
🌹*مقدار خوراک* 🌹
چار رتی تا ایک ماشہ روزانہ دو تین بار کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ کھلائیں۔
🌹مزاج🌹
غدی اعصابی ( گرم تر ) ہاضم ہے۔
*💥خواص و فوائد*💥
۔👈۔احتلام کے لیے بھروسے کی دوا ہے
👈ترشی تیزابیت
۔ 👈بواسیر خواہ ہادی ہو یا خونی ہر قسم پر مجرب المجرب ہے۔
👈یورک ایسڈ،
گیس، تیزابیت
👈، بائی کے ٹیسیں مارنے والے درد، 👈عرق النساء داہیں طرف
👈 ضعف ہاضمہ کی بہترین دوائی ہے۔
👈الٹی متلی بوجہ ترشی و تیزبیت کو بند کرتی ہے
👈اعلٰی درجہ کی ملین و قبض کشاء ہے۔
👈 جلدی امراض پھوڑے پھنسیاں خارش دھدر کے لیے مؤثر ترین ہے۔ 👈بلڈ یوریا
🌹دعا گو حکیم آمین 🌹
Comments
Post a Comment