قہوہ برائےہیضہ
بسم اللہ الر حمن الر حیم
۔۔میرے نسخہ جات عوام الناس کے لیےوقف ہیں
۔۔ملک میں ہیضہ وبا پھیل رہی ہے ۔۔
۔۔گھر یلو علاج سینڈ کیا جا رہا ہے ۔
۔۔اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے
۔۔تاکہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ فاہدہ ہو
۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قہوہ براے ہیضہ ۔۔۔۔۔۔۔
💢ہیضہ.الٹی.موشن💢
👈۔پو دینہ دس پتے تازہ ۔
👈دار چینی ۔ایک ٹکڑا
👈لونگ تین عدد
ڈیڑھ کپ پانی جب کپ رہ جاے چھان کر ادھا لیموں ملا کر یہ ایک خوراک ہے پندرہ منٹ بعد چار خوراک دے ان شاءاللہ ہیضہ ۔الٹی ۔موشن روک جاے گے اس کے بعد دن میں تین بار
۔قانون مفرد اعضاء عطاے صابر ۔
حکیم امین
Comments
Post a Comment