انرجی بینک

انرجی بینک:-
مختلف مغزیات ،روغن زرد اور خالص شہد سے تیار شدہ ۔جسمانی کمزوری۔ پٹھوں کی کمزوری اور خشکی بدن کے لیے لاجواب ٹانک ہے 
نماز عشاء کے بعد 1 چمچ دودھ نیم گرم سے
نسخہ:-
زنجبیل ۔فلفل دراز۔بہمن سرخ۔بہمن سفید۔موچرس۔کنجد سیاہ  ہر ایک 6 ماشہ
عقر قرحا ۔مصطگی ۔موصلی سفید۔موصلی سیاہ۔تخم کونچ۔مغز بنولہ۔تخم اوٹنگن۔شقاقل ۔ثعلب مصری۔مغز پستہ۔مغز چلغوزہ ہر ایک 1 تولہ
مغز اخروٹ۔نارجیل۔تالمکھانہ ہر ایک اڑھائی تولہ
لہسوڑا ۔گوند ببول ہر ایک 20 تولہ ۔
زعفران 14 ماشہ
شہد آدھا کلو ۔مصری 1 کلو ۔روغن زرد 150 گرام ۔
لہسوڑا اور گوند کو الگ الگ گھی میں بریاں کریں 
پھر شہد اور مصری کا قوام بنا کر باقی ادویہ سفوف شدہ ملا دیں 
اعضاء رئیسہ کو طاقت دیتی ہے ۔مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے ۔درد کمر اور اعصابی کمزوری کے لیے بہترین ہے 
ممسک اور مقوی باہ ہے ۔کمی انتشار کو دور کرتی ہے ۔بکثرت منی پیدا کرتی ہے 
والسلام 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)