نسخہ برائے دماغ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسخہ برائے دماغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
برائے کمزوری دماغ، دماغ میں خون کا جمنا ۔یادداشت کی خرابی ۔ٹیومر دماغ ۔کمزوری نظر
وہ بچے جو دن رات پڑھتے ہیں مگر یاد کچھ نہیں ہوتا اور فیل ہو جاتے ہیں ان کےلئے خاص طور فائدہ مند ہے چند دنوں کے
استعمال کے بعد ان کا حافظہ 100فیصد کام کریگا۔ اس کےعلاوہ مالیخولیا۔ کمزوری نظر۔وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا۔
چکر آنا ۔دماغی کام کرنے کے بعد انتہائی تکھاوٹ ہونا۔ نید نہ آنا۔ معدہ میں تزابیت کی وجہ سے سر میں درد رہنا وغیرہ کےلئے
انتہائی کامیاب اور تجربہ شدہ دوا ہے۔ اس کے کسی قسم کے سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں۔ شوگر والے مریض بغیر مصری استعمال کریں۔ مادہ تولید کو بھی گاڑہ کرتی ہے۔دل کی ڈھرکن کو فائدہ دیتی ہے۔ اس کے استعمال کے بعد ایک عجیب سی راحت محسوس ہوتی ہے ۔
ہوالشافی۔
ورک چاندی ایک پیکٹ
دانہ الائچی 2تولہ
پہلے دانہ الائچی کو باریک کریں اور دو دو ورک ڈال کر کھرل کرنا شروع کریں اسی طرح تمام ورک ختم کریں لیکن جب تک پہلے ورک کی چمک ختم نہ ہو دوسرا نہ ڈالیں کیونکہ چاندی کا کشتہ رگڑائی سے ہی کرنا ہے۔
سنبلو کی جڑ : 50 گرام
دھمانسہ: 50 گرام
سونف : 50 گرام
بادام : 50 گرام
برہمی : 100 گرام
کشتہ سنکھ در لیمو: 24 گرام نوٹ: کشتہ سنکھ صرف دماغی کینسر یا ٹیومر والے مریض ڈالیں باقی استعمال نہ کریں۔
کوزہ مصری 300 گرام
کشتہ کے علاوہ باقی تمام ادویات کو باریک کر کے ملا لیں اور آخر میں دونوں دوائیں یعنی کشتہ سنکھ اور ورک چاندی اور الائچی والی دوائی ملا کر اچھی طرح مکس کریں بلکہ آدھا گھنٹہ کھر کر لیں تاکہ تمام ادویات مکس ہو جائیں۔
ترکیب استعمال: چائے کا چھوٹا چمچہ دودھ کیساتھ صبح نہار اور رات کھانا کھانے سے دو کھنٹہ بعد استعمال کریں اللہ تعالی
سب دوستوں کو کامل شفاء عطا فرمائے بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
وہ بچے جو دن رات پڑھتے ہیں مگر یاد کچھ نہیں ہوتا اور فیل ہو جاتے ہیں ان کےلئے خاص طور فائدہ مند ہے چند دنوں کے
استعمال کے بعد ان کا حافظہ 100فیصد کام کریگا۔ اس کےعلاوہ مالیخولیا۔ کمزوری نظر۔وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا۔
چکر آنا ۔دماغی کام کرنے کے بعد انتہائی تکھاوٹ ہونا۔ نید نہ آنا۔ معدہ میں تزابیت کی وجہ سے سر میں درد رہنا وغیرہ کےلئے
انتہائی کامیاب اور تجربہ شدہ دوا ہے۔ اس کے کسی قسم کے سائیڈ افیکٹس نہیں ہیں۔ شوگر والے مریض بغیر مصری استعمال کریں۔ مادہ تولید کو بھی گاڑہ کرتی ہے۔دل کی ڈھرکن کو فائدہ دیتی ہے۔ اس کے استعمال کے بعد ایک عجیب سی راحت محسوس ہوتی ہے ۔
طالب دعا حکیم عبدالرحمن قادری
Comments
Post a Comment