سفوف مغلظ جدید + طلاء پاور

اسلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ رب العزت سے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ہمیشہ کی طرح آج بھی اپنے مطب کا راز آپ سے شیئر کر رہا ہوں جو میں عرصہ دراز سے بنا رہا ہو اور اس کا رزلٹ 100 فیصد ملتا ہے لیکن اس شرط پر کہ تمام ادویہ نمبر 1 کوالٹی کی ہو
ایسے نوجوان لڑکے جو شادی پہلے اپنے ہاتھوں سے اپنی جوانی کو برباد کر چکے ہیں اور جریان،احتلام،رقت،سرعت انزال پٹھوں کی کمزوری کے مستقل مریض بن چکے ہیں اور شادی کرنے سے ڈرتے ہیں ان کیلئے یہ کورس آب حیات ہے 
ایسے افراد جو شادی شدہ ہیں اور مختلف حکیموں کی ادویات کھا کھا کر تھک گۓ ہیں اور ابھی تک اپنے مقصد میں کامیاب  نہیں ہوۓ یعنی اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں ان کیلئے خاص تحفہ ہے ایک بار ضرور آزمائیں انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو ضرور کرم نوازی ہوگی
                    مغلظ جدید
          بسم اللہ ھوالشافی
ثعلب مصری 5تولہ
ثعلب پنجہ 5تولہ
موصلی سفید انڈیا5تولہ
بہمن سفید 3تولہ
بدھاری قند 3تولہ
تالمکھانہ 3تولہ
کشتہ قلعی 1تولہ
چھلکا اسپغول 5تولہ
چھلکا اور کشتہ کے علاوہ تمام ادویہ کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور بعد میں چھلکا اور کشتہ کو اچھی طرح مکس کرلیں تیار ہے محفوظ کر کے رکھ لیں
#فوائد اعلی درجہ کا مغلظ ہے مادہ منویہ کی گرمی کو چند روز میں دور کرتا ہے پانی جیسے مادہ کو گاڑھا کرکے جریان منی،جریان مذی،رقت،سرعت انزال،احتلام کا خاتمہ کرکے طبعی امساک بڑھاتا ہے معدہ جگر کی گرمی کو دور کرتا ہے جراثیم کی تولید کرنے میں اپنی مثال آپ ہے جراثیم کی افزائش کرکے اولاد پیدا کرنے کے قابل بناتا ہے۔
    
               طلاء پاور
جمالگوٹہ 5گرام
بیر بہوٹی 2تولہ
عقرقرحا2تولہ
خراطین 2تولہ
جند بدستر1تولہ
رتن جوت 2تولہ
روغن لونگ اتولہ
روغن مالگنگنی1تولہ
روغن زیتون1تولہ
روغن کنجد 15تولہ
ترکیب تیاری:-لوہے کی کڑاھی میں روغن کنجد ڈال دیں روغن لونگ،مالگنگنی،زیتون کے علاوہ تمام ادویہ جوکوب کرکے روغن کنجد میں ڈال دیں اور چولہے پر رکھ کے ہلکی آنچ جلائیں جب تمام ادویہ جل کر کوئلہ بن جاۓ تو چولہے سے اتار لیں اور نیم گرم ہونے پر پن لیں اب اس میں تینوں روغن ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے محفوظ کرلیں تیار ہے
فوائد:-مجلوقین کیلئے خاص تحفہ ہے جلق سے یا کثرت جماع سے عضو کا سکڑ جانا،ٹیڑھا ہو جانا،چھوٹا ہو جانا رگوں کا ڈیڈہوجانا کیلئے نہایت مفید ہے رگوں،پٹھوں کی کمزوری دور کر کے سختی پیدا کرتا ہے انتشار کی کمی کو دور کرتا ہے عضو خاص کی لمبائی اور موٹائی میں اضافہ کرتا ہے کامل مرد بنانے والی دوا ہے
                        طریقہ استعمال
7گرام سفوف صبح نہار منہ اور شام 5بجے ہمراہ دودھ
طلاء رات کو سوتے وقت نفس پہ 4قطرے ڈال کر اچھی طرح مالش کرکے جذب کریں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھولیں
مکمل کورس 30 دن باپرہیز استعمال کریں 
حکیم محمد محسن رضا گولڑوی 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)