سفوف مغلظ خاص الخاص
سفوف مغلظ خاص الخاص عثمان پنسار سٹور
آج کا نسخہ سفوف مغلظ
جس بندے نے بھی باپرہیز 45 دن استعمال کیا وہ تعریف کرنے پرمجبور ہوگیا
1 سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے۔۔۔
2 پانی کی طرح پتلی منی کو گاڑھا کرتا ہے۔۔۔
3 مادہ منویہ کی کمی پورا کرتا ہے۔
4 سپرمز میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔۔
5 لذت جماع میں اضافہ کرتا ہے۔۔۔
6 قوت باہ کو بڑھاتا ہے۔۔۔
7 دل دماغ اور اعصاب کی کمزوری کے لئے بھی بہت مفید ہے۔۔۔
8 کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
نسخہ۔۔۔۔۔۔
ثعلب مصری 40گرام
ثعلب پنجہ 40گرام
موصلی سفید انڈین 40گرام
مصطگی رومی 20گرام
تخم اوٹنگن 30گرام
تالمکھانہ 30گرام
بیج بند 30گرام
لاجونتی 30گرام
مصری 200گرام
تمام چیزوں کا سفوف تیار کرلیں اور صبح اور شام خالی پیٹ ایک چمچ چائے والا ہمراہ نیم گرم دودھ کے استعمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں .
Comments
Post a Comment