اکسیر برائے دماغ و ضعف قلب

ہوالشافی 
برائے اکسیر دماغ و ضعف قلب

#حکیم_سیف_اللہ_ہزاروی 

کشتہ مروارید 2تولہ
. کشتہ مرجان دوتولہ.
 کشتہ عقیق دوتولہ.
 مغزبادام اچھٹانک.
 مغز چہار اچھٹانک
. مغزاخروٹ بیس گرام
. اسطوخدوس تیس گرام.
 کشنیز خشک اچھٹانک.
 سونف اچھٹانک.
 ہلیلہ سیاہ بیس گرام.
 پوست آملہ بیس گرام.
 تخم سردائی اچھٹانک.
 مصری ادھ سیر. 
ترکیب ساخت. تمام اشیاء کا سفوف کر لیں اور کشتہ جات بعد میں ملا کر خوب رگڑیں اور شیشے کے جار میں محفُوظ کر لیں. 
طریقہ استمعال. صبح نہار ایک چمچ ہمراہ دودھ ادھ سیر اور رات کو سوتے وقت نصاب اماہ کامل. 
کمزوری دماغ نزلہ زکام کیرا کوبند کرتا ھے بصارت افروز ھے چند روز کے استمعال سے دماغی کمزوریاں دور کر کے حافظہ کو تیز اور قوی کرتا ھے سردرد کے لیے اکسیر کا حکم رکھتا ھے دل کی گھبراہٹ بے چینی کو دور کر کے فرحت بخشتا ھے اعصاب دل دماغ کی شافی دوا اور غذا ہے زہنی مشقت کرنے والوں کے لیے بہت عجیب چیز ھے ضعف دماغ و قلب کے لیے کامل دوا ھے تیار کریں اور دعاوں میں یاد رکیھیں... 

#حکیم_سیف_اللہ_ہزاروی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)