قہوہ لونگ دارچینی
قہوہ لونگ دارچینی
اجزائے ترکیبی و ترکیب تیاری
لونگ دو عدد دارچینی ایک انچ ٹکڑا، منقی 10 عدد پانی ایک کپ لیموں کا رس دس قطرے
ترکیب تیاری پانی میں منقی ڈال کر اتنا پکائیں کہ پانی تین حصے رہ جائے تو اتار لیں اور لیموں کا رس ڈال کر پئیں ۔
یہ قہوہ درج ذیل صورتوں میں بےحد مفید ہے قہوہ جات انتہائی لطیف اجزا کے حامل ہوتے ہیں اور گھونٹ بھرتے ہی اپنا اثر دکھانا شروع کر دیتے ہیں
▪️یہ قہوہ محرک قلب ہے اس لیے دل کے ڈوبنے میں بے حد مفید ہے
▪️یہ قہوہ لو بلڈپریشر میں بے حد مفید ہے
▪️یہ قہوہ جنسی خواہش بڑھانے میں بےحد مفید ہے
▪️یہ قہوہ موٹاپا کم کرتا ہے
▪️یہ قہوہ جریان اور لیکوریا میں بے حد مفید ہے
▪️یہ قہوہ تبخیر معدہ بدہضمی گیس اسہال قے فوڈپوایزنگ متلی چکر بھوک کا نہ لگنا کاہلی تھکاوٹ سستی بلغمی درد بلغمی بخار شوگر پیشاب کی زیادتی میں بےحد مفید ثابت ہوتا ہے
Comments
Post a Comment