مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ

مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا نسخہ۔
شادی شدہ مردوں جوانوں کے لیے آزمایا ہوا نسخہ جو نہایت مفید ہے۔ ٹائمنگ ڈبل ٹرپل ہو جائے گی۔ 
🔸عقرقرحا ایرانی ایک تولہ
🔸دارچینی ایک تولہ
🔸عود ایک تولہ۔
🔸تخم ریحان ایک تولہ
🔸ستاور ایک تولہ۔
🔸چھلکا اسپغول 5 تولہ
ان اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں اور بوقت ضرورت یا ضرورت سے ایک گھنٹہ پہلے ایک چمچ ہمراہ دودھ کھالیں۔

▪️اگر اپنی پاور طاقت کو مینٹین رکھنے اور امساک کو نارمل رکھنا چاہتے ہیں تو ایک چمچ صبح اور ایک چمچ شام کو ہمراہ دودھ چند روز استعمال کریں ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کا امساک کس قدر بڑھ جائے گا ۔ ٹائمنگ ڈبل ٹرپل ہو جائے گی ۔ مادہ منویہ گاڑھا ہو جائے گا۔ 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)