سفوف قوت مردانہ
سفوف قوتِ مردانہ
🌹1)👈موصلی سفید 50 گرام
🌹2)👈ستاور 50 گرام
🌹3)👈بیج بند 50 گرام
🌹4)👈بہمن سفید 50 گرام
🌹5)👈اسگند ناگوری 50 گرام
🌹6)👈کونچ کے بیج 50 گرام
🌹7)👈مغز پستہ 100 گرام
🌹8)👈مغز بادام 100 گرام
🌹9)👈کوزہ مصری 500 گرام
🌹10)👈چھلکا اسپغول 50 گرام
🌹11)👈گوند کتیرا 50 گرام
🌹12)👈گوند کیکر 50 گرام
🌹13)👈بہمن سُرخ 50 گرام
ترکیب تیاریঃ👇
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک: 👇
ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے سا تھ کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے
ایک سےدو ماہ استعمال کریں
فوائد: بفضلہ تعالٰی مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا
کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے. وزن بڑھا دے گا سوکھے مُرجھائے لوگوں کا..امساک پیدا کرئے گا
سُرعَت انزال کا خاتمہ کرے گا
پٹھوں کو طاقت دے گا
مقوی باہ ہے
جسم کو فربہ کرے گا
مرد کو مکمل مرد بنا دے گا ۔۔۔
Comments
Post a Comment