بہترین مغلظ،بےاولاد جوڑوں کے لئے،طاقت کے لئے

بھترین مغلظ بے اولاد جوڑوں کیلئے مردانہ کمزوری کیلئے ۔

ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ الائچی خورد۔موصلی سفید ۔مغز اخروٹ۔چھلکا اسبغول ثابت ہر ایک 100گرام
مغز بادام ۔ مغز خیارین۔ مغز بنولہ۔جیاپوتہ۔ستاور۔اسگند ناگوری ہر ایک 200 گرام
مصری 500 گرام
خوراک ایک چمچ صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے
فوائد .
بے اولاد جوڑوں کے لیے بہترین نتائج کا حامل
 احتلام جریان زکاوت حس مقوی باہ مادہ منویہ پیدا کرے گا جراثیم پیدا کرے گا ... کم جرا ثیم والے اس کو ضرور بنا کے استعمال کرے..خوب امساک پیدا کرے گا سرعت انزال کا خاتمہ کرے گا پٹھوں کو طاقت دے گا 
مقوی باہ ہے جسم کو فربہ کرے گا بس اتنا کہتا ہوں مرد کو مکمل مرد بنا دے گا ...
عورتوں کو اس سے دودھ میں اضافہ کرے گا خشکی گرمی کی وجہ سے ہونے والی رحم کی سوزش کو ختم کرے گا...
انڈے پیدا کرے گا کمزوری کو ختم کرے گا ..
ماہواری کو اعتدال پر لائے گا چھاتی بڑھا دے گا دبلی پتلی عورتیں اس کے استعمال سے موٹی ہو جائے گی..
بچہ پیدا کرنے والی صلاحیت پیدا کرے گا عورتوں اور مردوں کے لیے لاجواب ہے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)