معجون شنگرف

معجونِ شنگرف  
محترم قاریئن اکرام آپ نے بہت سارے نسخے قوتِ باہ کے کتابوں میں  پڑھے لوگوں سے سُنے ھوں گے بہت سے نسخے بناۓ یا خریدے ھوں گے ۔۔۔۔ میں دعوہ نہیں کرتا لیکن آج جو نسخہ میں آپ کی خدمت میں پیش کررھا ھوں مجھے امید ھے کہ یہ ایک بیش بہا خزانے سے کم نہیں ھوگا  جو بیک وقت مقوّی باہ، مقوّی اعصاب، محرّک و ممسّک اور مبہی ھے ۔۔۔ 
شہوت ،انتشار ،تناٶ ،سختی
 زبردست 
امساک اعلیٰ ترین 
جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری میں اکسیر کا درجہ رکھتا ھے 
جوش قوّت توانائی کا سمندر ۔۔
 مادہ منویہ بے بہا پیدا کرتا ھے ۔۔
دوستو قوت باہ کا کثیرالفوائد نسخہ 
بار ہا کا آزمودہ ، کبھی خطا نہیں گیا ۔ پہلی خوراک ہی فائدہ ظاہر کر دیتی ہے ۔ ہر قسم کی کھوئی ہوئی طاقت بحال کر دیتا ہے ۔ قوت باہ کے شاکی افراد کے لئے تحفہ خاص ہے ۔ نسخہ بڑے بڑے نام نہاد نسخوں کو پیچھے چھوڑتا ھے کثرتِ جماع اور مشت زنی کے نتیجہ میں پیدا ھوئی نامردی کا مکمل خاتمہ کرتا ھے اور اکیس روز میں جوان مرد بنا دیتا ہے ، امساک میں لاجواب اور اعلیٰ ترین ہے۔
 سرعتِ انزال انتشار شہوت کی کمزوری جسمانی و اعصابی اور مردانہ قوت کے لیۓ شاندار ۔۔۔ تو کیا خیال ھے بنائیں ؟  
جی بالکل بنائیں اور کھوئی ھوئی جوانی اور شباب واپس لائیں
ھوالشافی :
جلوتری،  ستاور   ،سونڈھ ، اسگندھ ناگوری ، کباب چینی ، دانہ الائچی خورد ، سمندرسوکھ     مالکنگنی،  صندل سفید، سب ایک ایک تولہ ۔ تالمکھانہ  ،کالی مرچ ، موصلی سیاہ ،موصلی سفید،  جائفل ، لونگ  ھر ایک دو دو تولہ ۔  مغز بادام،  مغز اخروٹ ، مغز فندق  ،مغز پستہ ،  مغز چلغوزہ  سب پانچ پانچ تولہ ۔   سب اجزاء کو باریک کھرل کر کے سفوف بناکر رکھ لیں ۔ کشتہ شنگرف اکسیری 2 تولہ، شہد 🍯 حسب ضرورت کشتہ ملا کر قوام  تیار کرلیں آپ کا معجونِ شنگرف  تیار ھے ۔

مقدار خوراک صبح وشام ایک چمچ ہمراہ نیم گرم دودھ۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)