اعصابی کمزوری،جسمانی دردیں سستی
اعصابی کمزوری،جسمانی دردیں،سستی!
کچلہ مدبر بارہ گرام
بہمن سفید چھ گرام
مرچ سیاہ چھ گرام
جڑ پان چھ گرام
زعفران ڈیڑھ گرام
کچلہ مدبر پنسار سے سفوف کی شکل میں مل جاتا ہے یہ یاد رکھیں کہ کچلہ مدبر ہی لینا ہے باقی چیزیں باہم پیس کے پھر سفوف کچلہ مدبر ملا کے مزید پیس لیں اور پانچ سو ایم جی کیپسول بھر لیں تیار ہے
ترکیب استعمال:-
ایک کیپسول رات کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ لیں روزانہ
لو جی میرے لئے دعاؤں کا سامان بن گیا،یوں سمجھیں آج کلیجہ پھاڑ کے راز دل کھول دیا
پہلے کیپسول سے ہی جسمانی دردیں غائب ہو جائینگی،
اعصابی کمزوری ختم ہو جائیگی،
پٹھوں کی دردیں ختم ہو جائینگی،
کمر کی درد ختم ہو جائیگی،
معدہ طاقت پکڑے گا اور بھوک لگے گی،
پرانے بزرگ اور بیبیاں جو دردوں میں جھکڑے ہوئے ہیں انکے لئے بھی مفید ہے،
جسم سے سستی کا خاتمہ ہو جاتا ہے،
تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے خاص کر جو سفر کرتے ہیں،
سربیکس زیڈ اور سربیکس ڈی کا توڑ ہے،
روزے دار جو بادی چیزیں کھاتے پیتے ہیں صبح انکو جو دردیں ہوتی ہیں انکا خاتمہ ہوتا ہے،
طاقت کی کوئی انگریزی گولی کیپسول اسکے آگے بے بس ہے،
نیند کی کمی والے حضرات استعمال کریں تو نیند بھرپور آتی ہے
طب کی شان ہے حکماء حضرات ضرور بنا کے استعمال کروائیں،
جو لوگ روز بھاری کام کر کے تھک جاتے ہیں انکے لئے دیسی گھی کی طرح ہے
آخری فائدہ انتشار کی کمی والے حضرات کے لئے اکسیر ہے
نوٹ! عورتوں اور مردوں کو یکساں مفید ہے بلڈ پریشر کے مریض بھی ٹھنڈے دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں اور انتہائی ضروری بات کہ کچلہ مدبر ہی لینا ہے پنساری سے کہہ کے اور اگر مدبر نہ ملے تو کچلہ خام لیکر خود معروف طریقے سے مدبر کر لیں۔
Comments
Post a Comment