سفوف مغلظ ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ
نسخہ اُم الشفاء
آرد سنگھاڑا ،ثعلب مصری ،موصلی سفید ،تالمکھانہ, دانہ الائچی خورد ،موچرس ،شقاقل مصری ہر ایک 20 گرام بو پھلی 70 گرا م قند سفید 200 گرام ۔
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور محفوظ رکھیں ۔
ٹائمنگ کو بڑھانے والا نسخہ
ترکیب استعمال ۔
چھ گرام تازہ پانی کے ساتھ لیں ۔
مادہ منویہ کو گاڑھا کر کے ٹائمنگ میں اضافہ کا سبب بنتا ہے سرعت انزال اور احتلام کے لئے بہت مفید نسخہ ہے یہ خاص دیسی نسخہ ہے اس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے
Comments
Post a Comment