دل کی کمزوری

دل کی کمزوری

کمزور دل والے حضرات کے لیے اک نعمت ہے بنانے اور منگوانے کا جھنجھٹ پھی نہیں ہے
دل کی گھبراہٹ دل کی کمزوری بے چینی سستی کاہلی ذرا سا کام کرنے پر دل کا زور زور سے دھڑکنا مباشرت کے وقت دل کا معمول سے زیادہ دھڑکنا عضو کا ڈھیلا پڑ جانا کوٸی بھی طاقت والا کام کرنے سے گھبراہٹ ہونا وغیرہ کے لیے ایک مکمل اور آسان پیکج ہے
ان تمام پروڈکٹس کے مکمل نسخہ جات اور ترکیب تیاری و طریقہ استمال گروپ میں لگا ہوا ہے جنھیں خود بنانے کا شوق ہو وہ گروپ میں سے مکمل نسخہ جات سرچ کرسکتے ہیں

جوارش شاہی
جوارش کمونی
حب کبد نوشادری
خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا
خمیرہ گاٶ زبان عنبری جواہر دار 

تمام چیزیں اشرف لیبارٹریز قرشی یا ہمدرد والوں کی لیں
آپس میں مکس کرلیں یا الگ الگ رکھ لیں

صبح شام کھانے کے آدھ گھنٹے بعد تین گرام ہمراہ دودھ
مزید ہدایات پیکنگ کے اوپر درج ہوتی ہیں
لوکل کمپنیز کی پروڈکٹس سے گریز گریز کریں
اشرف والوں کی چیز اس وقت ٹاپ ٹین پر چل رہی ہیں

#دل_کی_کمزوری

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)