سفوف جوانی جواہرمہرہ والا
ﺍﯾﮏ بہت ہی ﻋﺠﯿﺐ ﺍﻟﻮﺻﻒ ﺍﻭﺭ بہت ہی زیادہ ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ نسخہ ہے ﺟﻮ ﺑﺪﻧﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﮐﻮ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﺴﯿﺮ اعظم ہے ۔ ﺑﺎﺭﮬﺎ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﻣﺜﺎﻝ ﺛﺎﺑﺖ ﮬﻮﺍ ۔ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ ﺩﺭﺟﮧ ﮐﺎ ﻣﺆﻟّﺪِ ﻭ ﻣﻐﻠّﻆ ﻣﻨﯽ ﮬﮯ ﻣﺎﺩّﮦ ﻣﻨﻮّﯾﮧ ﺑﺎﻓﺮﺍﻁ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮯ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮬﮯ ۔ ﮐﺮﻡِ ﻣﻨﯽ ﺍﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺑﮍﮬﺎﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ۔
ﺳﺮﻋﺖِ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺭﻗّﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﻭ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﮐﺎ ﻗﻠﻊ ﻗﻤﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ۔ ﺧﻮﻥ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺫﮐﺎﻭﺕِ ﺣﺲ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻣﻤﺴﮏ ﻃﺒﻌﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭼﺎﻟﯿﺲ ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺑﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﯼ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺎﻗﺖ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ۔ ﮐﺜﺮﺕِ ﺟﻤﺎﻉ ﻣﺸﺖ ﺯﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺑﯿﻄﯿﺲ ﺷﻮﮔﺮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮬﻮﻧﯿﻮﺍﻟﯽ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﻭ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻟﯿﮱ ﺗﯿﺮﺑﮩﺪﻑ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ۔ ﺍﻟﻐﺮﺽ ﮐﺜﯿﺮﺍﻟﻔﻮﺍﺋﺪ نسخہ ﮬﮯ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎٶﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﯿﮟ ۔
ھوالشافی:-
⚖️زعفران اصلی ڈیڑھ ماشہ
⚖️۔ مصطگی رومی ڈیڑھ ماشہ
⚖️زہر مہرہ 3ماشہ ۔
⚖️مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
⚖️جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ
⚖️۔ جواہر مہرہ ڈیڑھ ماشہ
ترکیب تیاری..
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے.
رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی
مردانہ طاقت کے لیے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے
جن احباب کو مباشرت کے دوران سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس سخت انتشاری میں آجاتا ہے
اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان احتلام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
Comments
Post a Comment