معجون مغزیات ۔۔کشتہ جات اور سمیات اثرات سے بلکل مبرا۔۔۔()
***معجون مغزیات****
مغز بادام 100 گرام ،
مغز پستہ 50 گرام
کاجو 100 گرام
کنجد سیاہ 100 گرام ،
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز بنولہ 100 گرام
،ناریل 100 گرام
مغز خیارین 50 گرام
،تخم پیاز 50 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
،مگھاں 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
،دارچینی 20 گرام
تج 20 گرام ،
ثعلب مصری 50 گرام
سبز الائچی 20 گرام
کیسر 10 گرام
ورق نقرہ 1 دستی
شہد خالص 3 کلو
مغزیات کو دیسی گھی میں براون کرکے باقی اجزاء مکس کرکے معروف طریقے سے معجون بنائے
چمچ کا تیسرا حصہ صبح شام نیم گرم دودھ کے ساتھ روز استعمال کریں اور دس سے پندرہ منت تک کی ازدواجی ذندگی کا لطف اٹھائیی۔
-*دماغی اعصابی عضلاتی کمزوری کو ختم کرتاہے۔
- *قوت باہ کیلے اکسیر کا درجہ رکھتاہے
۔* تباہ حال نوجوانوں کیلے نئی امید ہے۔
-*ایک سے زائد شادی والوں کیلےبہت موزوں ھے
۔ *بڑی عمر والے حضرات اسے استعمال کرکے بفضلہ جوانی دوبارہ حاصل کرسکتے ھیی۔
*معدے کو درست کرتاہے۔
*سینےسے بلغم نکالدیتاھے۔ جوڑ درد حسمانی درد میی مفید ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔
اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کےلیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے
کشتہ جات اور سمیات اثرات سے بلکل مبرا
Comments
Post a Comment