معجون خاص ظہور احمد۔۔۔انڈوں والی ۔۔۔

 معجون خاص 
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
احباب ذی وقار کیسے ہیں آپ 
ایک عجیب و غریب اور بہت ہی آسانی سے بن جانے والے نسخہ کے ساتھ آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوں 
فوائد پر ایک نظر 
یہ دوا قوت شہوانیہ کی کمی والے صاحبان کے لیے نعمت کی خیر مترقبہ ثابت ہوتی ہے 
یہ معجون 
اس حد تک قوت اورسختی پیدا کرتی ہے کہ انسان حیران رہ جاتا ہے ۔
ضبط مشکل ہو جاتا ہے 
نوٹ
جی دوا صرف اپنی زوجہ محترمہ کی موجودگی میں استعمال کریں ۔
اور صرف حلال معاملات کے لئے استعمال کریں ۔
غلط استعمال کرنے والے احباب اپنے اعمال کے خود ذمہ دار ہیں 
نسخہ 
بیخ طرخون
قرنفل
ادا
ہر ایک پچیس گرام 
دیسی انڈے20 عدد
شہد 350 گرام 
جڑپان 30 گرام 
دار چینی 13 گرام 
ترکیب تیاری
انڈے سخت ابال لیجیے
باقی اشیاء کو الگ الگ مبالغہ کی حد تک سفوف کرلیں
انڈوں کی زردی کو باریک جالی میں سے گزاریں اور باقی ادویات کے ساتھ اچھی طرح مخلوط کر دیں 
آخر میں شہد اور  پریزرور شامل کریں 
لیں جناب آپ کا شاھکار تیار ھے 
خوراک 
دس گرام قبل از غذا  ھمراہ دودھ استعمال کیجیے
اور ھاں  ایک ضروری بات 
کولیسٹرول کے مریض اس دوا کو صرف کولسٹرول کے کنٹرول ھونے کی صورت میں استعمال کریں 
 اللہ حافظ و ناصر 
ابن طب 
ظہور احمد رضا
 عقر قرحا... ادا

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)