سفوف سرعت و جریان
سفوف سرعت و جریان:-
پھلی کیکر 1 کلو
تالمکھانہ 250 گرام
بہو پھلی 250 گرام
مغز تمر ہندی 250 گرام
ستاور 250 گرام
بیج بند 125 گرام
سنگجراحت 125 گرام
کشتہ قلعی در بھنگ (خود ساختہ) 80 گرام
کشتہ صدف مروارید در گھیکوار( خود ساختہ )70 گرام
مصری آدھا کلو
ادویہ کا سفوف بنا کر کشتہ جات شامل کر لیں
3 گرام صبح و شام ہمراہ دودھ نیم گرم سے لیں
منی مذی ودی وغیرہ کا اخراج رک جائے گا
پیشاب کا بار بار آنا بند ہوگا
نہ صرف جریان کو روکے گا بلکہ جریان کی وجہ سے ہونی والی کمزوری کو بھی ختم کرے گا
جسم کو فربہ اور توانا کرے گا ان شاء اللہ
جلدی منزل ہوجانے کے مرض سے نجات دلائے گا (کشتہ جات خود تیار کیے ہو کمپنی والا نہ ہو)
والسلام عابد علی اعزازی
Comments
Post a Comment