انتشار ٹائمنگ مردوعورت کیپسول محمد فیاض
انتشار ٹاٸمنگ مرد و عورت
عورتوں میں جنسی خواہش اور مردوں میں قوت انتشار اور ٹاٸمنگ کی کمی کے لیے لاجواب چیز ہے
میں اس نسخہ میں ضرورت کے حساب سے بہت ساری تبدیلیاں کرکے اس کو مزید پاور فل بناتا ہوں اور ضرورت کے حساب سے اسکو لاٸٹ بھی کیا جاتا ہے ٹاٸمنگ بڑھانے کے لیے مغلظات کا استعمال کرسکتے ہیں چند ایک چیزیں لکھ دیتا ہوں باقی اپنی ضرورت کے حساب سے کمی بیشی کرسکتے ہیں
جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
لونگ 50 گرام
دارچینی 50 گرام
عرق گلاب 30 گرام
زعفران 5 گرام
اسکے علاوہ اس نسخہ میں جند بیدستر ریگ ماہی بیر بہوٹی کشتہ شنگرف اکسیری اور کستوری وغیرہ شامل کرسکتے ہیں
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو پاریک پیس کرسفوف بنا کر اس میں عرق گلاب ڈال کر رکھ دیں خشک ہوجانے کے بعد دوبارہ سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر لیں
عرق گلاب کی جگہ عرق پان شامل کیا جاسکتا ہے
مقدارخوراک
ایک کیپسول صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
مرد حضرات بوقت ضرورت ایک کیپسول........... ایک گھنٹہ پہلے
فوائد
عورتوں اور مردوں میں جنسی خواہش کی کمی دور ہوجاتی ہے عورتوں میں شہوت خوب پیدا ہوجاتی ہے مردوں کو ٹاٸمنگ قوت اور انتشار خوب کرتا ہے
#جنسی_خواہش_کی_کمی
Subhan Allah .is dawai me agar akar kara 50 geram shamil kar liya jaye kesa rahega
Sir je kia es main kushta marwared ad karsaktye hai aur shingraf kitne garama ad krna ha
Comments
Post a Comment