قبض کشائی کیپسول
قبض_کشائی_کیپسول۔
اجزاء نسخہ۔
ایلوا۔10 گرام۔ریوند عصارہ۔10 گرام۔
فلفل سیاہ۔10 گرام۔ریوند خطائی۔۔20 گرام۔
نوشادر ٹھیکری۔20 گرام۔
سنڈھ 30 گرام۔سنامکی 30 گرام۔
سب ادویات کا سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔
نوٹ
۔سنامکئ میں ڈنڈیاں بہت زیادہ ہوتی ہیں جو لازمی نکال دیا کریں صرف سنامکی کی پتی شامل کیا کریں ورنہ پیٹ میں مروڑ پیدا کرتی ہے۔
مقدار خوراک۔ایک تا دو کیپسول رات سوتے وقت نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
فواٸد۔بہترین قبض کشاء دوا ہے۔نہ وٹ نہ مروڑ۔نہ دل خراب ۔نسخہ رات کھا کر سو جائیں
صبح نماز فجر سے پہلے اٹھا دے گی آرام و سکون سے پیٹ صاف ہو جائے گا ۔
بہترین اور مجرب نسخہ ہے
Comments
Post a Comment