تیزابیت معدہ کی عجیب الاثر دوا

تیزابیت معدہ کی عجیب الاثر دوا

کشنیز بیس گرام
مغز بادیان بیس گرام
الائچی خورد ایک ماشہ
سوڈا خوردنی ایک ماشہ
ست پودینہ ڈیڑھ رتی
ملٹھی ایک ماشہ
کوزہ مصری پچاس گرام

ترکیب تیاری
پیس کر سفوف بناٸیں ست پودینہ آخر میں شامل کریں مزاج تر گرم
ایک ماشہ خوراک دن میں تین تا چار بار

معدہ کی جلن گیس تیزابیت بھوک نہ لگنا کھٹے ڈکار آنا معدے کا ورم اور منہ پک جانا ہائی بلڈ پریشر کے مریضون کو مفید ہے

دوسری دوا
حب زرد چوب

برگ مدار تازہ ایک پاؤ
زردچوب ڈیڑھ تولہ
زرد چوب کو باریک کھرل کریں برگ مدار کو رگڑ کر پیسٹ بناکر زرد چوب شامل کرکے حبوب بقدر نخود بناٸیں

دو دو گولی تین وقت ہمراہ پانی دیں مزاج کے اعتبار سے یہ تر گرم ہے

تیزابیت معدہ اور یورک ایسڈ کا ستیاناس کردیتی ہے صفراوی دمہ کے لئے اس سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں ہے فوری اثر دوا ہے

استاد محمود بھٹہ
#تیزابیت_معدہ_دمہ_یورک_ایسڈ

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)