اکسیر معدہ
اکسیرمعدہ:
آج جو نسخہ آپ حضرات کے سامنے پیش کر رہا ہوں یہ کئی سال سے اپنے مطب پر چلا رہا ہو بہترین رزلٹ کا حامل ہے
خوب بھوک بہی لگاتا ہے اور ہاضم بہی کرتا ہے انشااللہ جو بہی کھائے گا دعائیں دے گا معدے کے امراض والے مریض ضرور استعمال کریں
نسخہ نسخہ نسخہ
تیز پات 50 گرام زیرہ سفید 50 گرام
سونف 250گرام
دیسی اجوئن 250گرام
سونٹھ 50 گرام
ست پودینہ 5گرام
ست اجوائن 3 گرام
ست کافور 3 گرام
الائچی خورد 50 گرام
مصری 500 گرام
سفوف بنا لے بس تیار ہے 3 گرام کھانے کے بعد تین ٹائم سادہ پانی کے ہمراہ استعمال کریں
فوائد ...... گیس تبخیر تزابیت معدہ درست کرتا ہے تازہ خون پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے کاسر ریاح ہے اور بدن کو طاقت دیتا ہے دل کو طاقت دے گا قبض کا خاتمہ ہو گا موٹاپا کم کرے گا کمزوری ختم کرے گا کھایا پیا ہضم کرتا ہے
بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے والسلام
طالب الطب
عابد علی اعزازی
Comments
Post a Comment