پنج ہاضم

پنج ہاضم
غدی اعصابی ہاضم

معدہ گیس قبض تیزابیت تبخیر یورک ایسڈ

غدی اعصابی یعنی گرم تر مزاج
غدد کو مشینی طور پر تحریک دیتا ہے
بواسیر چاہے خونی ہو یا بادی دونوں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے
یرقان کی بہترین دواء ہے

سوزاک پیشاب کی جلن پیشاب کا قطرہ قطرہ آنا جگر اور طحال کا بڑھ جانا ملیریا بخار احتلام اور ریاحی دردوں کے لیے اکسیر صفت ہے
جسم پر ورم اور سوجن ہو تو ملین غدی اعصابی اور تریاق اعصابی غدی ہمراہ عرق مکوہ کاسنی کے ایک ہفتہ کھلانے سے مکمل سوجن اترجاتی ہے
بڑھا ہوا جگر اعتدال پر آجاۓ گا جگر کی گرمی ختم ہوجاے گی
امراض گردہ میں ہمراہ تریاق گردہ دے سکتے ہیں
قبض گیس معدہ کی جلن تیزابیت تبخیر معدہ کھٹی ڈکاروں اور خوراک کے ہضم نہ ہونے کے لیے بہت مفید ہے
قابل معالج اسے مختلف ادویات کے ساتھ ملا کر بہت سارے فوائد حاصل کرسکتا ہے
میرے پاس جتنے بھی نوجوان مریض احتلام کی شکایت لے کر آتے ہیں سب کو یہی استعمال کرواتا ہوں بہترین رزلٹ ہے ہائی بلڈ پریشر کے مریض بلا دھڑک استعمال کرسکتے ہیں
بھوک کی کمی شکار افراد جوارش کمونی کے ہمراہ استعمال کریں

زنجبیل 10 گرام
مرچ سیاہ 10 گرام
فلفل دراز 10 گرام
نوشادر ٹھیکری 10 گرام
پودینہ خشک 20 گرام
گندھک آملہ سار 40 گرام 
میٹھا سوڈا 40 گرام
سونف 40 گرام
ریوند خطائی 40 گرام
نمک سیاہ 80 گرام
تمام اجزاء کو کوٹ پیس کر خوب باریک کرلیں
1 سے 3 ماشہ ہمراہ تازہ پانی  استعمال کریں
ہائی بلڈ پریشر کے مریض  نمک کی جگہ الائچی خورد استعمال کریں

#پنج_ہاضم
#غدی_اعصابی_ہاضم

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)