شادی کورس خود تیار کریں
شادی کورس خود تیار کریں
بہتر تو یہ ہے کہ شادی سے 2 ماہ پہلے ہی علاج کروا لیا جائے اگر علاج کی ضرورت ہو تو اس سلسلہ میں میں اپ احباب کے لیے آج خاص لکھنے لگا ہوں
جو احباب خود تیار کر سکیں وہ خود کر لیں اگر خود سے تیار نہ ہو سکے تو ہم سے رابطہ کریں ہمارے مطب پر ہر وقت مختلف شادی کورس تیار ہوتے ہیں کورس میں سفوف ہوتا ہے طلاء اور قوت باہ کے لئے گولیاں یا کیپسولز یا معجون شامل ہیں کس کو کیا دینا ہے گولیاں کیپسول یا معجون قوت باہ کے لئے یہ طبیب نے طے کرنا ہوتا ہے
سب سے پہلے تو سفوف میرے خیال میں سفوف مغلظ کا نسخہ لکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اپ احبابِ کے پاس مغلظ کے بہت سے نسخہ جات موجود ہوں گے آپ گروپ وغیرہ میں اکثر دیکھتے رہتے ہیں آپ کو معجون کا نسخہ لکھواتا ہوں اور ہاں طلاء کسی بھی حکیم صاحب سے بنوا لیں یا منگوا لیں میں تو مطب پر طلاء شنگرف زیادہ استعمال کرواتا ہوں
آپ کوئی سا بھی اچھا طلاء استعمال کر سکتے ہیں
معجون کا نسخہ نوٹ کر لیں
بارہا کا مجرب ہے مقوی باہ اور طاقت افزاء معجون ہے گردہ مثانہ اور اعضاء رئیسہ کو طاقتور بناتا ہے منی پیدا کرنا اور گاڑھا کرنا اس کا خاص کام ہے اس لیے آگر سفوف مغلظ کی اس کے ساتھ کوئی خاص ضرورت نہیں جو لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ضعف باہ کی کمزوری قریب نا آئے وہ اسے استعمال کر کے دلی مراد حاصل کر سکتے ہیں ہر قسم کی کمزوری دور کر کے دنوں میں ہی فائدہ ہوتا ہے
مختصر سے الفاظ میں یوں کہوں گا کہ اگر شادی سے 21 دن پہلے صرف اس معجون کو استعمال کر لیا جائے تو اور کوئی دوائی کی ضرورت نہیں
نسخہ
ثعلب مصری
شقاقل مصری
زراوند مدحرج
دار چینی
قلمی شورہ
دار فلفل
فلفل سیاہ
پوسٹ ہلیلہ
املہ مقشر
بابونہ
خولنجاں
شیطرنج ہندی1,1, تولہ
مغز پستہ
مغز چلغوزہ
مغز نارجیل 2,2 تولہ
مغز اخروٹ
مغز اخروٹ
مویز منقی 3,3 تولہ
زردی بیضہ مرغ دیسی 40 عدد
کھویہ شیر گاؤ 1 پاؤ
مصری اور شہد برابر وزن تمام اشیاء کا سفوف بنالیں زردی بیضہ مرغ ابلی ہوئی
مصری اور شہد کا قوام کر کے کھویہ ملا لیں
پھر زردی بیضہ مرغ اور سفوف خوب اچھی طرح آگ پر جلا کر اتار لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک
1 چمچ صبح 1 شام ہمراہ دودھ
تین ہفتوں کا استعمال ہی آپ کو بتا دے گا
نوٹ
اجزاء کا خالص ہونا ضروری ہے
Comments
Post a Comment