امراض معدہ کے لیے چیلنج شدہ مجرب ترین نسخہ

امراض معدہ  کے لیے چیلنج شدہ مجرب ترین نسخہ 
تحفہ حکیم عامل رضا روحانی برایے اطبا و حکما 
◀پودینہ کا پانی۔۔۔۔ 100 گرام نچوڑ لیں 
◀ادرک کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔۔100 گرام نچوڑ لیں 
◀لیموں کا پانی ۔۔۔۔100 گرام نچوڑ لیں 
◀انار کا پانی ۔۔۔۔۔۔۔100 گرام نچوڑ لیں 
چاروں کو مکس کر دیں۔
کچور 100 گرام نوشادر 50 گرام فلفلدراز 25 گرام اجواین 100 گرام کلونجی 100 گرام ترپھلہ 100 گرام  گندھک آملہ سار 12 گرام تمام کا سفوف کر کے چاروں پانی اس سفوف میں یکجا کر دیں اور چھاوں میں رکھیں دن میں دو بار ہلا دیں جب مکمل خشک ہو جایے 3 سے 5 گرام ھمراہ عرق گلاب دیں  جگر معدہ اور انتڑیوں کے تمام امراض کا شافی علاج ھے جن کا معدہ 50 سال سے خراب ھے اور کسی بھی دوا سے درست نہی ہوا وہ  چند دن اس دوا کو استعمال کریں اور اسکا کرشمہ دیکھیں ۔
خیر اندیش ۔۔۔حکیم سید  عامل رضا  

٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧٧

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)