سفوف مسمن ۔جسم کو فربہ کرنے کے لئے

***********سفوف مسمن ******

وہ حضرات جو دبلے پن سے تنگ ہے ان شاء اللہ صرف ایک ماہ کے استعمال سے بدن خوبصورت اور فربہ ہو جاے گا  یہ نسخہ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا ہے الحمدللہ ہر ماہ 10سے 20 کلو تک تیار کیا جاتا ہے  اس کا استعمال مرد اور عورت دونوں کے لیے مفید ہے اب آتے ہے نسخے کی طرف
اجزاء -----

سنگھاڑا 
اسگند 
پھول مکھانہ
کتیرا
بدھاری کند
بہمن سفید 
بہمن سرخ 
موصلی سفید 
کالے چنے 
ثعلب مصری 
مصری  :-تمام اجزاء کے وزن کے برابر

 مصری کے علاوہ باقی اجزاء برابر وزن لیکر اچھی طرح صاف کرکے دھوپ میں خشک کریں پھر اسکا سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال  :-
صبح اور شام ایک ایک چمچ نیم گرم دودھ میں مکس کرکے پیے یا عصر کے ایک ٹاٸم بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر دودھ میں 1رتی زعفران مکس کرکے اس کے ہمراہ استعمال کریں تو اور بھی اچھا رزلٹ ملے گا
فواٸد----
مشتھی عجاٸب خصوصیات کی حامل یہ دوا نظام ھضم کو تقویت  فراھم  کرتی ھے  مخرج ریاح ھے  مقوی معدہ  ھے بےانتہا بھوک کو بیدار کرنے کی  خصوصیات کی حامل ھے  فقط چند نوالے کھانے والے پیٹ بھر کر کھاتے ھیں اور طلب غذا میں اضافہ ہوتا چلا  جاتا ھے  جو بھی کھایا جائے جزو بدن بنتا ھے  پچکے گال اور دبلے بدن چند روز میں بھر جاتے ھیں بدن کو ڈھانچہ بنائے بھوک کی کمی کا شکار افراد چند دنوں میں ھرے بھرے ہو جاتے ھیں بدن میں طاقت اور قوت بنتی ھے جگر معدہ کہ نظم میں فعالیت  آتی ھے اس نسخہ سے  بھوک غضب کی لگتی ھے ایسے افراد جن کہ معدہ غلیظ متعفن بھاری پن کی بدولت بھوک محسوس نہی کرتے یا تیزابیت و ریح  کی وجہ سے کھایا پیا ھضم نہی کرتے وہ اس نسخہ مشتہی عجاٸب کو ضرور استعمال کریں یہ نسخہ بچوں بڑوں نیز خواتین  کہ لیے بھی  مفید و موثر ھے 
جو حضرات دبلے پن سے تنگ سے ہیں ایک مہینہ استمعال کریں بدن فربہ اور خوب صورت ھو جائے گا پچکے گال بدنما چہرہ خوش نما بن جائے گا ہڈیوں کا ڈھانچہ شخص فربہ ھو کر بارعب شخصیت کا مالک ھو جائے گا چہرے پر شفافت پیدا ھو گی گالوں پر خون کے میلے رونما ھوں گے سوکھی ٹانگیں سوکھے بازو چند روز میں مضبُوط توانا سٹیل جیسے ھو جائیں گے بھوک ایسی پیدا ھو گی سارا دن کھاتے رہیں تو ہیٹ نہ بھرے گا جو کھایا جائے گا جزو بدن ھو گا سستی کمزوری نا طاقتی دور ھو گی اس کے مسلسل استمعال سے قوت باہ کو بے حد فائدہ ھوتا ھے جو بھائی کمزور ہیں اور سوکھے جسم کی وجہ سے شرمندگی کا شکار ہیں اور باہر نکلیں تو لوگوں کے طعنے طنز کی وجہ سے پریشان ہیں تو ایک مہینہ استمعال کریں اللہ تبارک وتعالی کے فضل و کرم سے صحت کامل ھو گی اور جسم جاذب نظر بن جائے گا چہرے کا پھیکا پن آنکھوں کا اندر دھنس جانا جبڑے نظر آنا اس کا شرطیہ علاج ھے بغیر کسی ساٸیڈ ایفکٹ کے  کسی بھی لیبارٹری  میں ٹیسٹ کر سکتے ہے

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)