ورم معدہ ورم کبد، ہیپاٹائٹس جلن تیزابیت ایچ پائیلورائی کے لیے
آنبہ ہلدی 100 گرام
کچور. 100گرام
سفوف بنالیں
ایک تا دو ماشہ صبح شام کھانے سے پہلے ہمراہ دودھ یا پانی استعمال کریں
1000 mg کیپسول میں بھی ایک کیپسول صبح شام دے سکتے ہیں
ورم معدہ ورم کبد، ہیپاٹائٹس جلن تیزابیت ایچ پائیلورائی کے لیے
بہترین رزلٹ کا حامل ہے یہ ایچ پائیلو رائی کا بہت عمدہ علاج ھے
کیونکہ ایچ پائیلو رائی کا بیکٹیریا صرف تیزابی ماحول میں ھی زندہ رہتا ھے اور آپنی کالونیاں معدہ میں بڑی سرعت سے بناتا ھے بلکہ یہ بیکٹیریا معدہ کے تیزاب پیدا کرنے والے گلینڈز کے فعل کو تیز کرتا ھے
یہ معدے کی تیزابیت کی پیدائیش کو کنٹرول کر کے اس بیکٹیریا کے ساز گار ماحول کا خاتمہ کرتا ھے اور اسطرح یہ خطرناک مرض جو بعد میں کینسر کا
سبب بن سکتا ھے
کو جڑ سے ختم کر دیتا ھے
میرا تجربہ شدہ اور معمولی مطب ہے اس کے علاوہ ایک سٹڈی کے مطابق یہ فارمولا ایچ پائیلورائی کے لیے اس کے رزلٹ ایلوپیتھک اینٹی بایوٹک دوا ایماکسل سے زیادہ ہیں
میرے مرحوم والد، محترم الحاج حکیم عبدالرشید صاحب بہت زیادہ اس کا، استعمال کرواتے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب اور ان کیے لیے صدقہ جاریہ کی نیت شیئر کر رھا ھوں
منجانب
پروفیسر حکیم ہومیو ڈاکٹر میاں محمد خلیل
Comments
Post a Comment