سفوف ٹھنڈک
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
گرمیوں کا بہترین تحفہ ٹھنڈک کا آسان ترین نسخہ
1صندل سفید 50گرام
2گل نیلوفر 50گرام
3الاہچی سبز اچھی کوالٹی 50گرام
4گل گاٶزبان 50گرام
5کشنیز یعنی خشک دھنیا 50گرام
6کوزہ مصری 50گرام
ترکیب تیاری ۔تمام اجزا صاف کرکے علیحدہ علیحدہ پیس کر محفوظ کرلین آپ کا خوش ذائقہ سفوف ٹھنڈک تیار ھے
مقدار خوراک ۔چمچ کا چوتھای حصہ کھانے کے پہلے یا کھانے کے بعد پانی سے یا شربت بزوری یا روح افزا کوی بھی
فوائد ۔ھاتھ پاٶں کی جلن آنکھوں کی جلن پشاب کی جلن ھای بلڈپریشر یرقان گرمی زیادہ لگنا صفراوی گرمی کے تمام امراض کہ لیے بہترین ھے
صدقہ جاریہ اور ثواب کی نیت سے شیہر کرین اور ثواب دارین مین حصہ لین جزاك اللهُ
Comments
Post a Comment