سفوف ہضم میاں احسن
سفوف ہضم :-
نمک سونچل 5 تولہ
اجوائن دیسی 20 تولہ
دونوں اشیاء کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر ان پر آب لیموں اس قدر ڈالیں کہ ادویہ پانی میں ڈوب جائیں۔برتن کو گردوغبار سے محفوظ سایہ دار جگہ پر رکھیں۔خشک ہونے پہ دوبارہ آب لیموں سے تر کر دیں حتی کہ 5 بار تر و خشک کرکے سفوف بنا لیں ۔1۔2 ماشہ کھانے کے بعد نیم گرم پانی سے لیں ۔
پیٹ کے جملہ امراض کو دور کرتی ہے ۔ہاضمہ درست اور تیز کرتی ہے ۔قے اور متلی اپھارہ و پیٹ درد کے لیے اکسیر ہے ۔نہایت عمدہ دوا ہے
والسلام
میاں محمد احسن
Comments
Post a Comment