معجون شاہی جدید
>معجون شاہی جدید<
آج کے اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں جہاں ہماری غذائیں بہتر نہیں وہیں ہم ذہنی بیماریوں کی وجہ سے کئی جسمانی بیماریوں کے شکار ہوتے ہیں ان میں کسی لڑکی سے فون پر بات کرنے سے فارغ ھو جانہ ھیں قطرے انا ہے کہ جماع کے دوران شہوت کا ٹوٹ جانا یا جماع کیلئے دل نہ کرنا
آج کا یہ نسخہ اسی تعلق سے ہے بہت زیادہ تفصیل کے ساتھ فوائد لکھنا ضروری نہیں ہے بس اتنا کافی ہے کہ یہ معجون شہوت کو بیدار کرنے کیلئے ہے مرد کیلئے یکساں مفید ہے
طاقت کا بے مثال نسخہ
شہوت اور امساک کے لئے
ھوالشافی
موصلی سیاہ 1 تولہ
موصلی سفید 1 تولہ
تخم اوٹنگن 1 تولہ
مگھاں 1 تولہ
زنجبیل 1 تولہ
تخم شلجم 1 تولہ
تخم کتان 1 تولہ
مغز پستہ 2 تولہ
مغز چلغوزہ 2 تولہ
خولنجان 1 تولہ
عقرقرحا 1 تولہ
جلوتری 1 تولہ
جائفل 1 تولہ
لونگ 1 تولہ
کشتہ چاندی 3 گرام
کشتہ قلعی 3 گرام
دارچینی 1 تولہ
شہد 100 گرام
*ترکیب تیاری*
تمام ادویہ کا سفوف تیار کریں اور شہد ملا کر معجون تیار کریں
*طریقئہ استعمال*
صبح خالی پیٹ 1 چمچ معجون ایک گلاس دودھ سے لیں
منی کو گاڑها کرتا ہے
جماع پر دل نہ کرنا
جماع کے بعد کمزوری محسوس هونا و کمر درد
خوب ٹائم بناتا هے
اور عضو کو وقت خاص پر ڈهیلا نہیں هونے دیتا
اور مرد فخر محسوس کرتا هے
جن کا جماع پر دل نہ کرتا هو
Comments
Post a Comment