سفوف مقوی دماغ و بصر

سفوف مقوی دماغ و بصر.

ھوالشافی،، ،،،،،

مغز بادام، 100 گرام
مغز پستہ ،100 گرام
مغز اخروٹ، 100 گرام
مغز چلغوزہ، 100 گرام
سونف، 100 گرام
دھنیا خشک دیسی، 50 گرام 
چھوٹی الائچی، 30 گرام 
فلفل سیاہ ،20 گرام 
کشتہ مرجان در مکھن ،10 گرام. 

مصری 500 گرام ،
تمام ادویات کا سفوف کر لیں اور مصری بھی سفوف کرلیں اور سب کو اچھی طرح مکس کر لیں. تیار ہے 

ایک ٹیبل سپون صبح و شام ہمراہ دودھ 

دماغ اور نظر کی کمزوری کے لئے انتہائی مفید ہے. 

طبیب ھومیو ڈاکٹر 
میاں عتیق الرحمن 
فرام رحیم یار خان.

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)