تیزابیت ختم کرنے کا آزمودہ طریقہ۔۔۔سونف الائچی اور پودینہ کا قہوہ

تیزابیت ختم کرنے کا آزمودہ طریقہ بتا دیں " 2 مہینے۔ سے پریشان ہوں جا نہیں رہی😔😔

جوارش عود شیریں اجمل دواخانہ۔سی ۔ کو سیرپ کے ساتھ۔۔۔۔


مجھے بہت سخت مسئلہ تھا
میں نے کچھ عرصہ یہ قہوہ پیا اللہ نے ہمیشہ کے لیے جان چھڑا دی
سونف پودینہ اور سبز الائچی کا قہوہ
ٹھنڈا برف والا یا فریزر کا پانی بالکل منع ہے

میں صبح نہار منہ اومیپرازول کیپسول کھاتا تھا ورنہ کھنا ہضم نہیں ہوتا تھا

میں چھ سال سے پی رہا ہوں
چائے نہیں پیتا قہوہ پیتا ہوں
درمیان میں کئی کئی دن ناغہ بھی ہوجاتا ہے


سردیوں میں سونف پودینہ ادرک
گرمیوں میں سونف پودینہ اور سبز الائچی
کبھی کبھی اجوائن بھی ڈال لیتا ہوں

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)