قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص۔۔ معجون مغلظ نقرئی حکیم سیف اللہ ہزاروی

🌹🌹🌹🌹🌹#معجون_مغلظ_نقرئی🌹🌹🌹🌹🌹

   قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص

۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہو جائے گی   
  ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے جماع کرنے میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے جماع کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے
  غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔۔مولد رطوبات صالح ہیں۔۔چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔۔سوزاک کے لیے مفید ہے۔منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتی ہے۔۔۔کمزور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔۔اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے۔بسا اوقات معمولی تغیر وتبدل کے ساتھ بناتا ہوں۔۔رزلٹ شاندار ہے۔۔
#نسخه_ھوالشافی 
مغز پستہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز تخم کونچ 50 گرام
تخم اوٹنگن 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام 
مغز جیاپوتہ 50 گرام
مغز بھنڈی 50 گرام
مغز بنولہ 50 گرام
الائچی خورد 20 گرام
فلفل سیاہ 30 گرام 
کشتہ مروارید 10 گرام 
کشتہ نقرہ 3 گرام 
تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کرکوٹیں ۔۔جب بلکل یکجان  ہوجاے تو کشتہ جات ملا لیں۔۔اور تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔
صبح وشام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔
تیارشدہ دستیاب ہے
 

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)