معجون ریگ ماہی جنسنگ والی
🌹🌹🌹🌹🌹#معجون_ریگ_ماہی_جنسنگ_والی 🌹🌹🌹🌹🌹
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہر دوا اپنے طبیب کے مشورہ سے اور تجویز سے استعمال کریں۔
اور تمام تر نسخہ اطباء کیلۓ لکھے جاتے ہیں خود تجربوں سے پرہیزکریں۔
کافی دونوں سے ڈیمانڈ ا رہی ہے تو لیجۓ ناظرین
زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے ایک شرطیہ مکمل ٹریٹمنٹ قوت باہ امساک بوجہ شوگر زھنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی بحالی اور طریفین میں سرور اورنشاط پیداکرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیرثابت ھوتی ھے ویگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرورآزمایں.
#نسخه_ھوالشافی
مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماھی گولڈن پچاس گرام
جندبدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحااصلی پچاس گرام
کرنفل کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
مغزپستہ سوگرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد
ورق طلا خالص دس عدد
ترکیب ساخت ورقیات کے علاوہ تمام اجزا کو سفوف بناکر دوکلو شہد خالص میں معجون تیار فرمالیں أور ورق طلا اور چاندی آخر میں حل فرمالیں تیار ھے .
Comments
Post a Comment