لیکوریا
لیکوریا
جس طرح مرد کے لیے جریان بہت نقصان دہ مرض ہوتا ہے اسی طرح خواتین کے لیے لیکوریا کا مرض ہے
اج آپ کو لیکوریا کے لیے انتہائی مجرب نسخہ دینے لگا ہوں نسخہ کو محفوظ کر لیں
نسخہ
طباشیر 4 تولہ
دم الاخوین 4 تولہ
دانہ الائچی کلاں 2 تولہ
سمندر سوکھ 2 تولہ
کشتہ فولاد 1 تولہ
کشتہ مرجان 1 تولہ
کشتہ سکہ 3 گرام
سرمہ سیاہ شد 6 گرام
کشتہ مرگانگ 1 تولہ
پہلے کشتہ جات کے علاوہ تمام اشیاء کا سفوف بنالیں اور پھر کشتہ جات ملا لیں
مقدار خوراک 2سے4 رتی
مکھن یا بالائی میں
سرمہ سیاہ کو لیموں کے رس میں شد کر لیں۔
Comments
Post a Comment