معدہ کی جلن گیس تیزابیتبھوک نہ لگناکھٹے ڈکارورم معدہمنہ کا پک جانابلڈ پریشر کازیادہ ہوناان سب علامات میں فوری اثر دوا ہے

اعصابی غدی

معدہ کی جلن
 گیس تیزابیت
بھوک نہ لگنا
کھٹے ڈکار
ورم معدہ
منہ کا پک جانا
بلڈ پریشر کازیادہ ہونا
ان سب علامات میں فوری اثر دوا ہے

مغز کشنیز خشک20گرام
مغز بادیان 20گرام
الائچی خورد 1گرام
سوڈابائی کارب 1گرام
ملٹھی 1گرام
کوزہ مصری 50گرام
ست پودینہ  15ملی گرام

کوٹ پیس کر سفوف بناٸیں
مقدار خوراک
ایک ماشہ دن مین تین تا چار بار ہمراہ پانی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)