ٹائمنگ کورس
آج جس کو بھی دیکھو ٹائمنگ کی کمی کو لے کر پریشان ہے کمنٹ آرہے ہیں کال آرہی ہے واٹس ایپ پہ کہ ٹائمنگ نہیں مادہ پتلا ہے اولاد نہیں تو ان دوستوں کی پریشانی کو مدنظر رکھتے ہوۓ کیپسول اور سفوف کا نسخہ بتانے جارہا ہوں بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
امساکی کیپسول
ھوالشافی
افیون 1تولہ
لونگ1تولہ
دارچینی1تولہ
جوزبوا1تولہ
جلوتری1تولہ
سمندر سوکھ1تولہ
مصطگی رومی1تولہ
زعفران سپین6گرام
تمام چیزوں کو کوٹ چھان کر سفوف بنالیں اور 500ملی گرام کے کیپسول بھرلیں
سفوف مغلظ
ثعلب مصری5تولہ
ثعلب پنجہ5تولہ
موصلی سفید5تولہ
تالمکھانہ 5تولہ
تخم اوٹنگن5تولہ
کشتہ قلعی1تولہ
چھلکا اسپغول10تولہ
چھلکا کے علاوہ باقی تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
فوائد کیپسول:- زیادہ ٹائمنگ کے متلاشی افراد کیلئے خاص تحفہ ہے دوران جماع لمبا سفر کرواتا ہے وقت خاص کو طویل تر بناتا ہے بعد ازجماع جو تھکاوٹ ہوتی ہے اس کو مکمل ختم کرتا ہے اعصاب کو بے انتہا طاقت دیتا ہے شوگر میں مبتلا افراد کیلئے خاص تحفہ ہے
فوائد سفوف
:-مادہ کو گاڑھا کرتا ہے جراثیم کی افزائش کرتا ہے بے اولاد لوگوں کیلئے خاص تحفہ ہے جریان،احتلام، سرعت انزال کا خاتمہ کر کامل مرد بنانے والا نسخہ ہے
طریقہ استعمال:-امساکی کیپسول ایک کیپسول وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ
سفوف ایک چمچ صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام پانچ بجے ہمراہ دودھ
مستقل علاج:- مستقل علاج کیلئے چالیسں دن سفوف اور کیپسول اس طریقہ سے استعمال کریں
ایک کیپسول صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ دودھ اور سفوف صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے ایک ایک چمچ ہمراہ دودھ
انشاءاللہ چالیس دن کے استعمال سے طاقت و قوت کا سمندر ٹھاٹھیں مارنے لگے گا بنائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
Comments
Post a Comment