ٹائیفیڈ
جسم سے ٹائیفائیڈ کے جراثیم کیسے ختم ہو سکتے ہیں۔
تو محترم جو دوائیں انگریزی ہیں ٹائیفائیڈ کے لئے وہ زہر ہیں جیسے سپراکس سپراکسل نوویڈیٹ وغیرہ یہ خود آگ ہیں جو معدے کی موت ہیں اگر جسم سے ٹائیفائیڈ کے جراثیم ختم کرنے ہیں
میرا آزمودہ نسخہ برائے ٹائفائیڈ
قسط شیریں 50گرام
برگ مہندی۔ 30گرام
تخم کاسنی 20گرام
تمام کو پیس کر سفوف بنائیں اور دن میں دو مرتبہ آدھا چمچ شہد ملا پانی سے استعمال کریں صرف دو ہفتوں میں جگر میں چھپے ٹائیفائیڈ کے جراثیم مار دیتا ہے
حکیم
Comments
Post a Comment