سفوف جوانی

سفوف جوانی
 افعال واثرات 
اعصابی غد ی ہیں 
ان لوگوں کے لئے خاص تخفہ ہیں 
جن کی منی میں جرمز(کیڑے)کسی وجہ سے ختم ہو جاتاہیں
صرف ایک ماہ مسلسل  کھانے سے منی بچہ مزاتنی پیدا 
ہو تی ہے کہ خزانہ پر ہوجاتا ہے
 لیکوریا جوغدی سوزش سے ہوتاہے 
فوراٹھیک ہوجاتا ہے 
سرعت انزال، 
احتلام 
ضعف باہ بوجہ منی کاخشک ہو جانا 
عام جسمانی کمزوری کےلئے آب حیات ہے 
آگر سال میں ایک بارکورس کرلیاجائے
 تومرداورعورت کبھی بوڑھے نہیں ہو تے
(نسخہ )ثعلب مصری20 گرام، موصلی سفید 20گرام، 
مغز پنبہ دانہ 20گرام، چھلکااسبغول20گرام 
ترکیب وتیاری:
 سوائے چھلکا اسپغول کے باقی تمام کا باریک
 سفوف تیار کر کے پھر چھلکا اسپغول ملا دیں تیار ہے 
مقدار خوراک صبح و شام ایک1 چمچ 
1تولہ سفوف حسب ضرورت دودھ میں  کھیرپکا کرکھائیں کھیرپکا تے وقت حسب ضرور اتگھی وچینی ملاسکتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)