سفوف اکسیر جگر

سفوف اکیسر شوگر
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے فضل و کرم سے ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو شاد و آباد رکھے۔ آمین
یہ نسخہ حکیم فاروق خان اور رضوان شاہ صاحب کا ہے جو آپ دوستوں کے درمیان شیر کیا جا رہا ہے
آج کا نسخہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین دوا ہے جو نہ صرف شوگر کنٹرول کرتا ہے بلکہ معدہ گردےاور دیگر امراض کے لیے بہترین ہے سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ سبز ہریڑ چھلکا ۔سونف برابر وزن سفوف بنا لیں اور آدھی چمچ سے ایک چمچ چائے والی صبح شام خالی پیٹ ھمراہ سادہ تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔اس دوا کی صرف ایک خوراک استعمال کریں اور 30 منٹ کے بعد اپنی شوگر چیک کریں آپ حیران رہ جائیں گے کہ صرف ایک خوراک سے شوگر لیول نارمل ہو گیا ہے۔
اس دوا کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ دوا قبض نہیں ہونے دیتی بلکہ پیٹ صاف کرتی ہے اس کے علاؤہ شوگر سے ہونے والی کمزوری اور خون کی کمی کو بھی دور کرتی ہے گردے خون کی صفائی بہتر کرنے لگتے ہیں یوریا کریٹینائین بھی کم ہو جاتا ہے معدہ کے لیے بہترین دوا ہے بھوک کھل کر لگاتی ہے جسم کو چاق و چوبند رکھتی ہے غرض صرف دو اجزاء کا نسخہ بڑے کمال کی دوا۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)