معجون جائفل میاں احسن

معجون جائفل:-
عقرقرعا 3 تولہ 
جلوتری 3 تولہ 
زنجبیل 3 تولہ 
خولنجاں 3 تولہ 
جائفل 6 تولہ 
زعفران 6 ماشہ 
شہد خالص آدھا کلو
سب ادویہ کا سفوف بنا لیں اور ایک درجن دیسی انڈوں کی زردیاں بوائل  کرکے شامل کریں زعفران عرق گلاب میں کھرل کریں
5 ۔10 گرام  نیم گرم دودھ سے لیں 
14 دن کافی ہے 
اعصابی کمزوری ختم کرتی ہیں 
پٹھوں کو مضبوط اور طاقت دیتی ہیں 
پیشاب کا بار بار آنا اور پیشاب کے قطرے گرنے کو روکتی ہے ۔تمام تر کشتہ جات سے مبراء 
جریان منی اور مذی کا بہترین علاج ہے 
عضو خاص میں سختی پیدا کرتی ہے 
لاغری بدن اور سستی کےلیے لاجواب چیز ہے 
والسلام 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)