معدہ_کی_جلن_گیس_تیزابیت_بھوک_نہ_لگنا_کھٹے_ڈکار_ورم_معدہ_منہ_کا_پکنا_بلڈ_پریشر_زیادہ_ہونا
اعصابی غدی
تر گرم
معدہ کی جلن
گیس تیزابیت
بھوک نہ لگنا
کھٹے ڈکار
ورم معدہ
منہ کا پک جانا
بلڈ پریشر زیادہ ہونا
مغز کشنیز خشک20گرام
مغزبادیان 20گرام
الائچی خورد 1گرام
سوڈابائی کارب 1گرام
ملٹھی 1گرام
کوزہ مصری 50گرام
ست پودینہ 15 ملی گرام
سب کوپیس کرسفوف بناٸیں
مقدار خوراک
ایک ماشہ دن میں تین چار بار ہمراہ پانی
#معدہ_کی_جلن_گیس_تیزابیت_بھوک_نہ_لگنا_کھٹے_ڈکار_ورم_معدہ_منہ_کا_پکنا_بلڈ_پریشر_زیادہ_ہونا
Comments
Post a Comment