ٹارگٹ کیپسول خواجہ نعیم

ٹارگٹ کیپسول
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوست و احباب امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے
چند دن کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ آپ دوستوں کے درمیان حاضری ہو رہی ہے ایک بہترین اور مجرب نسخہ کے ساتھ امید ہے آپ کو نسخہ پسند آئے گا
ہمارا آج کا موضوع جس کے اوپر لکھا جا رہا ہے عضو تناسل کا ڈھیلا پن اور سختی کا نہ ہونا ہے گو کہ اس موضوع پر بہت سے حکماء کرام کے نسخے موجود ہیں لیکن امید ہے کہ آپ کو یہ نسخہ پسند آئے گا کیونکہ اس میں کوئی سمیات یا منشیات اور مضر صحت ادویات شامل نہیں ہیں پیور ہربل فارمولا ہے
وقت ضائع کیے بغیر سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی۔
اجزاء نسخہ۔ مغز جاہفل 20 گرام۔تخم اسپند 20 گرام تل سیاہ 20 گرام۔عقر قرحا اصل 20 گرام دارچینی 20 گرام۔لونگ کلاہ دار۔10 گرام۔خراتین مصفی۔20 گرام۔جند بدستر۔05 گرام۔ 
تمام ادویات  کو صاف ستھرا کرکے ایک دو دھوپ لازمی لگوا لیں تاکہ نمی ختم ہو جائے ادویات کی اس کے بعد سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں صبح شام ایک ایک کیپسول کھانے کے بعد ھمراہ دودھ استعمال کریں گے یہ اندورنی دوا ہے بیرونی طور پر اس دوا کے ساتھ آپ بیرونی طلاء بھی استعمال کریں گے بیرونی طور پر آپ طلاء جادو اثر جدید استعمال کریں گے طلاء جادو اثر جدید کا نسخہ اس سے پہلے اسی گروپ میں شیر ہو چکا ہے سرچ فرما لیں۔
فوائد۔عضو تناسل کے ڈھیلے پن کو ٹھیک کرتا ہے مردانہ طاقت کو بحال کرتا ہے وقت خاص شرمندگی سے بچاتا ہے عضو تناسل میں سختی پیدا کرتا ہے عضو تناسل کے ڈھیلے پن میں عموماً بیرونی علاج پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے اور اندورنی طور پر کھانے والی ادویات کو چھوڑ دیا جاتا ہے حالانکہ بیرونی طلاؤں اور مالشوں کے ساتھ ساتھ اندرونی طور پر کھانے والی ادویات کی اہمیت بھی اپنی جگہ بہت اہم ہے جب تک آپ اندورنی طور پر فٹ نہیں ہوں گے بیرونی طور پر علاج ناکارہ ہو گا
ماہرین طب کے مطابق صحت مند عضو تناسل کی مندرجہ ذیل علامات میں انتشار میں خوب تناؤ اور سختی ہو۔انتشار کی حالت میں بلکل سیدھا ہو صحت مند اور کسے ہوئے خصیے حالت انتشار میں ہوں۔
نسل انسانی کو قائم رکھنے کے لیے عضو تناسل کا کام مادہ تولید کو رحم تک پہنچانا مرد کا عورت کی جنسی خواہشات کا پایہ تکمیل تک پہنچانا تاکہ اس کی خواہش کی تسکین ہو سکے اور یہ تبی ممکن ہے جب عضو تناسل کے اندر سختی ہو۔
وقت کے ساتھ ساتھ عضو تناسل میں ڈھیلا پن آ جانا نارمل سی بات ہے لیکن غلط کاریوں لونڈے بازی اغلام بازی ہاتھ کا استعمال مشت زنی کثرت جماع ان غلط حرکات کی وجہ سے آج ہر دوسرا نوجوان اس مرض کا شکار ہے اور وقت سے پہلے ہی اپنے آپ کو ناکارہ کر چکا ہے یہ کورس ایسے ہی لوگوں کے لیے ترتیب دیا گیا ہے اور مجرب ہے جو اندورنی اور بیرونی مکمل علاج ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)