ہاتھ پاٶں کی جلن. محمد فیاض

ہاتھ پاٶں کی جلن

معدہ جگر کی گرمی ہاتھ پیر کی گرمائش جلن بھوک کی کمی پچکے گال تازہ خون پیدا کرے چہرے کے داغ دھبے پمپل چھاٸیاں ختم کرنے کے لیے آزمودہ چیز ہے

ابرشیم پانچ تولہ 
گل نیلوفر پانچ تولہ 
گل گڑھل دو تولہ 
گل گاؤ زباں پانچ تولہ 
صندل سفید ڈھائی تولہ 
خس ڈھائی تولہ 
اُشنہ ڈھائی تولہ 
بادرنجبویہ ڈھائی تولہ
گل سیوطی ڈھائی تولہ 
الائچی خورد چار تولہ 
دہنیہ خشک دو تولہ 

ترکیب تیاری
تمام ادویات کو رات کو بھگو دیں 
صبح بطریق معروف شربت تیار کریں

ترکیب استعمال
حسب ضرورت گرمی کے  حساب سے پانی میں ملا کر پی لیں

#ہاتھ_پاٶں_کی_جلن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)