بالوں کے مساٸل گنچ پن بالچر۔ محمد فیاض
بالوں کے مساٸل گنچ پن بالچر
آملہ خشک 1 پاو
پکھڑا خشک 1 پاو
برگ بیری 1 پاو
گل کنیر سفید 50 گرام
سیکا کائی 30 گرام
پوست ریٹھا 30 گرام
روغن سرسوں 1 پاو
روغن کنجد 1 کلو
تمام خشک ادویہ کو جوکوب کرکے 4 کلو پانی میں 36 گھنٹے بھگو کے رکھنے کے بعد ابال لیں پانی ڈیڑھ کلو رہ جائے تو اچھی طرح چھان کر اس پانی میں روغن سرسوں اور روغن کنجد ملا کر ہلکی آگ پر جوش دیں پانی خشک ہو جاۓ تو اتارلیں
ٹھنڈا ہونے پر روئی کی مدد سے فلٹر کر کے محفوظ رکھیں
گرتے بالوں کے لیے خشکی و سکری کے لیے لاجواب تیل ہے
#بالوں_کے_مساٸل_گنچ_پن_بالچر_خشکی_سکری
Comments
Post a Comment