حب ممسک مشکی۔۔محمد فیاض

حب ممسک مشکی

سیکس کے متعلق سوچتے یا فون کال پر بات کرتے ہوۓ رطوبت کا اخراج ہونا
تناوء آتے ساتھ لعاب کی شکل کا مادہ نکلنا شروع ہو جانا
اور اگر منی کے اخراج تک نکلتا رہتا ہو
مادے کا اخراج جلد اور فوری ہونا 
وقتِ مباشرت چند منٹ یا چند سیکنڈ بھی نہ لگتے ہوں
احتلام کے بعد عضو اور کپڑے صاف کرنے کے بعد عضو میں جلن سی محسوس ہوتی ہو
انزال کے وقت جسم میں کپکپی تاری ہو جاتی ہو

ان سب عوارضات کے لیے ایک مکمل علاج دے رہا ہوں ادویات کمپنی کی بتانے لگا ہوں ہر بندہ کہیں سے بھی لے سکتا ہے 
ہمدرد قرشی اجمل کسی بھی کمپنی کی چیز لے لیں
اور یاد رکھیں دوا تب تک کھاٸی جاتی ہے جب تک مطلوبہ مقصد مل نہ جاۓ 
ہر بندہ یہی سوال کرتا ہے کہ جناب دوا کب تک کھانی ہے
تو سیدھی سی بات ہے جیسے ہم سامنے پڑا کھانا تب تک کھاتے ہیں جب تک بھوک ختم نہ ہوجاۓ پانی اتنا پیتے ہیں جتنی پیاس ہوتی ہے
تو دوا بھی تب تک کھانی ہوتی ہے جب تک مرض جڑ سے ختم نہ ہوجاۓ

حب ممسک مشکی دو گولی
صبح شام
معجونِ ثعلب آدھی چمچ
صبح شام
معجونِ مقوی ممسک تین گرام
صبح شام
طلا۶ ممسک خاص رات کو سوتے وقت لگاٸیں

پرہیز
انڈہ براٸلر مرغی مچھلی گُڑ ڈراٸی فروٹس ہرقسم 

#حب_ممسک_مشکی

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)