بال افزاء آئل

بال افزاء آئل:-
آملہ خشک 1 پاو 
بھکھڑا خشک 1 پاو 
برگ بیری 1 پاو
گل کنیر سفید 50 گرام 
سیکا کائی 30 گرام 
پوست ریٹھہ 30 گرام 
تیل سرسوں 1 پاو 
تیل تل 1 کلو 
تمام خشک ادویہ کو جوکوب کرکے 4 کلو پانی میں  36 گھنٹے کےلیے بھگو دیں پھر بوائل کریں جب پانی ڈیڑھ کلو رہ جائے تو چھان لیں لیں 
اس پانی میں تیل سرسوں اور تل ملا کر جوش دیں 
آگ ہلکی رکھیں حتی کہ تمام پانی خشک ہو جائے 
پھر اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
روئی کی مدد سے فلٹر کر کے محفوظ رکھیں 
گرتے بالوں کےلیے ۔خشکی و سکری کےلیے لاجواب ہے ۔
والسلام 
میاں محمد احسن

Comments

Popular posts from this blog

مردانا کمزوری اجمل دواخانہ کا نسخہ مکمل

تحفہ خاص ( سیکس ٹانک)